Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ ، ایک اہلکار زخمی

شائع 10 جون 2020 03:04pm

کراچی میں رینجرز کی گاڑی پرکریکر حملہ کیا گیا ہے ۔ کراچی میں گلستان جوہر میں رینجرز کی گاڑی پر کریکر سے حملہ کیا گیا ہے ۔ کریکر حملے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ کریکر حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

 واقعے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔